• Thu, 09 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

amethi

امیٹھی میں دلت پریوار کو گھر میں گھس کر گولی مار دی گئی

مہلوکین میں میاں بیوی کے علاوہ  ۶؍ اور ڈیڑھ سال کی بیٹیاں شامل، قتل سے قبل ملزم نے وہاٹس ایپ اسٹیٹس لگایا کہ ’’۵؍ لوگ مرنے والے ہیں، جلد دکھاؤںگا‘‘

October 05, 2024, 10:26 AM IST

یوپی میں تعزیہ کے جلوس کے دوران انتظامیہ کی سختی، امیٹھی میں ۷؍ گرفتار

متنازع نعرہ بازی کا الزام عائد کیاگیا، چتر کوٹ میں پولیس پر جلوس سے ایک نوجوان کو پکڑ کرلے جانے کا الزام، دوسرے دن لاش ملی۔

July 15, 2024, 11:06 PM IST

امیٹھی اور رائے بریلی سے کانگریس کی ۵؍ روزہ ریاست گیر ’دھنیہ واد یاترا‘ کا آغاز

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کی بھی شرکت، ۱۱؍ سے ۱۵؍جون تک چلنے والی اس یاترا میں سونیا گاندھی سمیت کانگریس کے بڑے لیڈران کی بھی شرکت متوقع، رائے بریلی میں جوش و خروش

June 12, 2024, 10:12 AM IST

امیٹھی اور رائے بریلی کا شکریہ ادا کرنے کیلئے منگل کو گاندھی پریوار کا دورہ

سونیا، راہل اور پرینکا ساتھ میں دونوں پارلیمانی حلقوں کا دورہ کرکے ووٹرس کا شکریہ اداکریں گے، عوامی ریلی کا انعقاد۔

June 10, 2024, 9:18 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK