• Sat, 25 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

amin patel

نجی اسپتالوں میں بھی مفت علاج کی سہولت مہیا کرانے کا مطالبہ

ناگپور سرمائی اجلا س میں رکن اسمبلی امین پٹیل نے نشیلی اشیاء پر روک لگانے اور ری ہیبلیٹیشن سینٹرقائم کرنےکی بھی مانگ کی

December 22, 2024, 5:11 AM IST

’’ممبئی میں خستہ حال عمارتوں کی مرمت کی جائے ‘‘

اسمبلی اجلاس میں رکن اسمبلی امین پٹیل نے پرانی عمارتوں کےکلسٹر ڈیولپمنٹ اور اسمارٹ میٹر نکال کر پرانے میٹر لگانے کا بھی مطالبہ کیا

December 19, 2024, 10:18 AM IST

ممبادیوی کے عوام کو کئی ادھورے کام جلد پورا ہونے کی توقع

چوتھی بار جیت حاصل کرنے والے رکن اسمبلی امین پٹیل نے کہا کہ وہ عوامی مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

December 04, 2024, 10:45 PM IST

امین پٹیل کی مقبولیت دیکھ کر اظہرالدین اور سچن پائلٹ بھی حیران رہ گئے

انتخابی مہم کے آخری دن کانگریس امیدوار کی ریلی میں شرکت کی، شیوسینا(اُدھو) کے رکن پارلیمان اروند ساونت بھی روڈ شو میں شریک ہوئے۔

November 18, 2024, 11:26 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK