EPAPER
امیت شاہ کے بارے میں تبصرہ کرنے پر راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت معاملے پر سپریم کورٹ نے روک لگا دی ہے۔ عدالت نے کانگریس لیڈر کے وکیل کی یہ دلیل منظور کر لی کہ صرف متاثرہ شخص ہی مجرمانہ ہتک عزت کی شکایت درج کر سکتا ہے۔
January 20, 2025, 3:39 PM IST
امیت شاہ کا نام لئے بغیر انہوں نے کہا کہ ایک وقت تھا جب یہ شخص گجرات میں بھی نہیں رہ سکتا تھا، اُس وقت اسے ممبئی میں بالاصاحب ٹھاکرے کے گھر پناہ ملی تھی۔
January 15, 2025, 10:31 AM IST
شرڈی میں منعقدہ بی جے پی کے ریاستی کنونشن سے امیت شاہ کا خطاب، انڈیا اتحاد پر تنقید کی اوردہلی الیکشن جیتنے کا دعویٰ کیا۔
January 13, 2025, 12:07 PM IST
ملک سے فرار ہونے والے مجرمین کو پکڑنے کیلئے وزیر داخلہ امت شاہ نے انٹرپول کی طرز پرمنگل کو سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کے ذریعہ تیار کردہ ’بھارت پول‘ پورٹل لانچ کیا۔
January 07, 2025, 4:35 PM IST