EPAPER
ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پربھاس اور دپیکا پڈوکون کی فلم ’’کالکی ۲۸۹۸؍ اے ڈی‘‘ کی شوٹنگ جون۲۰۲۵ء میں شروع ہوسکتی ہے۔ یاد رہے کہ ’’کالکی ۲۸۹۸؍ اے ڈی‘‘ ۲۰۲۴ء میں ہندوستانی سنیما کی بلاک بسٹر فلم ثابت ہوئی تھی۔
January 22, 2025, 5:02 PM IST
۱۹۷۵ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’’شعلے‘‘ کا ایک حذف شدہ منظر انسٹاگرام پر جاری کیا گیا ہے جس میں گبر سنگھ، احمد کو مارتے نظر آرہے ہیں۔ یہ منظر دیکھ کر سینسر بورڈ کانپ اٹھا تھا اس لئے اسے فلم سے نکال دیا گیا تھا۔
January 04, 2025, 5:25 PM IST
آج ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘ کی ریلیز کو ۲۳؍ سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر فلم کے ہدایتکار کرن جوہر نے اپنے سوشل میڈیا پر چند تصاویر جاری کیں اور فلم کی کاسٹ اور ناظرین کا شکریہ ادا کیا۔ مداحوں نے مطالبہ کیا کہ فلم کو ری ریلیز کیا جائے۔
December 14, 2024, 6:32 PM IST
۴۰ سالہ پنجابی اسٹار نے گزشتہ سال کی سر فہرست شخصیت اور کنگ خان شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
December 12, 2024, 9:20 PM IST