• Mon, 23 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

amravati

امراوتی میونسپل کارپوریشن: مراٹھی میں سائن بورڈ لگانا لازمی، ورنہ کارروائی

حکومت کے جاری کردہ حکم نامے کا اب تک امراوتی شہر میں مکمل طور پر اطلاق نہیں ہوا تھا ، اب کارپوریشن نے سختی کرنے کا فیصلہ کیا ہے

December 07, 2024, 6:37 PM IST

امراوتی میں ریلوے ملازم کی مستعدی کے سبب بڑا حادثہ ٹل گیا

پٹری کو ٹوٹا ہوا دیکھ کر ٹریک مین ۴؍ کلو میٹرتک دوڑتا ہوا گیا اور آنے والی گاڑی کو رکوایا، مستعدی کی ہر طرف ستائش۔

November 29, 2024, 2:33 PM IST

انتخابی مہم کو پوری طرح فرقہ وارانہ کرنے کی کوشش، یوگی کی اِنٹری

مودی اور امیت شاہ کے فرقہ وارانہ کارڈ کے بعد یو پی کے وزیراعلیٰ نے امراؤتی کی انتخابی ریلی میں  ’’رضاکاروں‘‘ کا موضوع چھیڑا، کانگریس سربراہ کو نشانہ بنایا کہ ’’کھرگے کی ماں اور بہن رضاکاروں کے حملے میں ماری گئیں مگر مسلم ووٹروں کیلئے وہ چپ رہتے ہیں۔‘‘ایم وی اے پر مہاراشٹر کو ’’لوجہاد‘‘ کا اڈہ بنادینے کا الزام لگایا

November 13, 2024, 7:41 AM IST

امراوتی : بدنیرہ سے بی جے پی امیدوار تشار بھارتیہ کی روی اور نونیت رانا پر تنقید

تشار بھارتیہ نے کہا کہ روی رانا نے بی جےپی میں شامل نہ ہونے کی بات کہی تھی ا وراب کہہ رہے ہیںکہ وہ بی جے پی کے حمایت یافتہ ہیں، ہم انہیںسبق سکھائیں گے

October 20, 2024, 9:00 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK