• Sun, 23 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

anand

’جوان‘ میں شاہ رخ خان کا گنجا لُک حادثاتی تھا: میک اَپ آرٹسٹ

’’جوان‘‘ میں شاہ رخ خان کے میک اَپ آرٹسٹ نے انکشاف کیا کہ ان کا گنجا لُک منصوبہ بند نہیں تھا۔ یہ لُک حادثاتی طور پر فلم میں شامل کیا گیا تھا۔

February 22, 2025, 10:00 PM IST

چھتیس گڑھ: ہندوتوا انفلوئنسر نے ہندوؤں سے عیسائیوں پر حملہ کرنے کا مطالبہ کیا

سوشل میڈیا پر گردش کررہی ایک ویڈیو میں سونی عیسائی مردوں، عورتوں اور بچوں کی عوامی تذلیل، انہیں برہنہ کرنے، عصمت دری اور تمام کے قتل کا مطالبہ کرتے ہوئے نظر آتا ہے۔ اس نے انتظامیہ کی حمایت حاصل ہونے کا بھی دعویٰ کیا۔

February 22, 2025, 8:06 PM IST

یوپی: یتی نرسنگھانند نے وزیراعلیٰ سے ہندوؤں کو بندوق لائسنس دینے کی اپیل کی

نرسنگھانند نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ اور غیر مسلم ممالک کے لیڈران کو خطوط بھیج کر اسلامی جہاد کے متعلق خبردار کرنے کے منصوبے کا بھی انکشاف کیا۔

February 21, 2025, 6:07 PM IST

شاہ رخ خان اور فرح خان ’’میں ہوں نا‘‘ کاسیکوئل بنائیں گے

ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شاہ رخ خان اور فرح خان نے ’’میں ہوں نا‘‘کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور فرح خان اپنی ٹیم کے ساتھ فلم کے اسکرین پلے پر کام کر رہی ہیںـ۔‘‘

February 06, 2025, 4:18 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK