EPAPER
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی جام نگر میں واقع اننت امبانی کے ’’ونتارا‘‘ کے دورے پر ہیں، اور وہاں سے مختلف جانوروں کی تصاویر شیئر کررہے ہیں۔ اس ضمن میں شاہ رخ خان نے ایکس پر ’’ونتارا‘‘ اور اننت امبانی کی کوششوں کو سراہا۔
March 05, 2025, 4:08 PM IST
سی پی آئی (ایم ایل) لبریشن کے جنرل سیکریٹری دیپانکر بھٹاچاریہ نے بہار اور ملک کی دیگر ریاستوں میں محرم کے جلوس کے درمیان مبینہ طور پر فلسطینی پرچم لہرانے پر متعدد افراد کے خلاف درج کردہ ایف آئی آر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی پرچم لہرانا غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کی علامت ہے جہاں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ۳۹؍ ہزار سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں۔
July 18, 2024, 9:48 PM IST
مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی مارچ سے جاری شادی کی مختلف تقاریب میں ایک اندازے کے مطابق تقریباً ۲؍ ہزار کروڑ روپے خرچ ہوئے ہیں۔
July 15, 2024, 3:36 PM IST
آج مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات کے پیش نظر ٹریفک پر پابندیوں کے سبب بی کے سی کے دفاتر نے اپنے ملازمین کو ۱۲؍تا ۱۵؍ جولائی گھر سے کام کرنے کی ہدایت دی ہے۔ خیال رہے کہ آج اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ بی کے سی کے جیو ورلڈ میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
July 12, 2024, 5:08 PM IST