EPAPER
سپریم کورٹ کے تبصرے سے ایسا محسوس ہوتا ہے آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو نے جان بوجھ کر تنازع کھڑا کیا ہے۔ وہ ایک منجھے ہوئے سیاستداں ہیں۔ وہ بغیر کسی وجہ یا محض سنسنی پیدا کرنے کیلئے کوئی ایسا بیان نہیں دے سکتےجس سے انہیں ہزیمت اٹھانی پڑے۔
October 06, 2024, 6:41 PM IST
تروپتی لڈوتنازع پر آج سپریم کورٹ نے آندھرا پردیش حکومت کو لیبارٹری رپورٹس کے ساتھ پریس میں جانے پر پھٹکار لگائی۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ہم توقع کرتے ہیںکہ دیوتاؤں کو سیاست سے دور رکھا جائے گا۔ اگلی شنوائی ۳؍ اکتوبر کو ہوگی۔
September 30, 2024, 5:01 PM IST
این ٹی آر ضلع میں سب سے زیادہ ۳۶؍ اموات، فصلیں تباہ، ۲؍ لاکھ ۴۰؍ ہزار ۲۷۲؍ کسان متاثر، سڑکوں کو نقصان، ۳۳۹؍ ٹرینیں منسوخ۔
September 11, 2024, 12:48 PM IST
تلنگانہ کے کھمم ضلع میں آئے سیلاب میں پرکاش پُل پر پھنس جانے والے ۹؍افراد کی جان بچانے والے ہریانہ کے سبحان خان کی ہر گوشہ سے ستائش کی جارہی ہے۔ یہ آپریشن سبحان خان نے تنہا رات دیر گئے اس وقت انجام دیا جب حکومت کی مشنری بھی ان افراد کو بچانے میں ناکام ثابت ہورہی تھی۔ ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے ان سے ملاقات کی اور مبارکباد پیش کی۔
September 08, 2024, 3:46 PM IST