• Tue, 28 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

anil kapoor

اکشے کمار کی فلم ’’اسکائی فورس ‘‘ کا ریلیز کے پہلے دن ۲۵ء۱۱؍ کروڑروپے کا کاروبا

اکشے کمار کی فلم ’’اسکائی فورس‘‘نے ۲۴؍ جنوری ۲۰۲۵ءکو اپنی ریلیز کے پہلے دن ۲۵ء۱۱؍ کروڑروپے کا کاروبار کیا ہے۔ فلم نے بہترین آغاز کیا لیکن آج فلم کی ریلیز کے دوسرے دن اس کے کلیکشن میں گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ ممبئی اور بنگلور میں فلم کو مداحوں کی جانب سے مثبت ردعمل موصول ہوا ہے۔

January 25, 2025, 5:23 PM IST

اکشے کمار اور سنیل شیٹی کی فلم ’’ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ کرسمس ۲۰۲۵ء میں ریلیز ہوگی

اکشے کمار اور سنیل شیٹی کی فلم ’’ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ کی ۷۵؍ فیصد شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے۔ فلمساز فلم کو کرسمس ۲۰۲۵ء میں ریلیز کرنے کے متعلق سوچ رہے ہیں۔ اگر یہ فلم کرسمس ۲۰۲۵ء میں ریلیز ہوتی ہے تو باکس آفس پر یہ عالیہ بھٹ اورشروری کی فلم ’’الفا‘‘ سے ٹکرائے گی۔

January 10, 2025, 3:42 PM IST

’’وار ۲‘‘ ۲۰۲۵ء کی سب سے زیادہ کاروبار کرنے والی فلم ثابت ہوسکتی ہے: تجزیہ کار

تجارتی تجزیہ کار ترن آدرش کے مطابق ’’امسال ایان مکھرجی کی فلم ’’وار ۲‘‘اور ’’سکندر‘‘سب سے زیادہ کاروبار کرنےو الی فلمیں ثابت ہوسکتی ہیں۔‘‘

January 07, 2025, 10:38 PM IST

انیل کپور کی سالگرہ کے موقع پر پرائم ویڈیو نے ’’صوبیدار‘‘ کا ٹیزرجاری کیا

پرائم ویڈیو نے انیل کپور کی سالگرہ کے موقع پر ان کی فلم ’’صوبیدار‘‘ کاٹیزر جاری کیا ہے۔ قبل ازیں انہوں نے فلم ’’سوی‘‘ میں بھی اداکاری کی تھی۔

December 24, 2024, 4:31 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK