EPAPER
امیشا پٹیل نے اپنی پہلی فلم ’’کہونا پیار ہے‘‘ کی ری ریلیز کے درمیان ایک انٹرویو میں بتایا کہ ’’کہو نا پیار ہے‘‘ کی کامیابی کے بعد مداح مجھے خون کے خط لکھتے تھے۔ وہ اپنے ہاتھوں پر آٹوگراف مانگتے تھے اورکہتے تھے کہ ’’ہم کبھی ہاتھ نہیں دھوئیں گے۔‘‘
January 14, 2025, 10:06 PM IST
۲۰۱۹ء کی فلم’’ دی ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر‘‘ کے تعلق سے انوپم کھیر اور ہنسل مہتا کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جھڑپ ہوئی۔ انوپم کھیر نے ہنسل مہتا کو ’’منافق‘‘ کہا۔ ہنسل مہتا نے کہا کہ ’’مناسب وقت پر اس مسئلے پر بات کریں گے۔‘‘
December 28, 2024, 7:26 PM IST
فلم اور ویب شو اداکارہ اسنیہا پال کا کہنا ہےکہ مجھے اس بات سے بہت خوشی ہے کہ میں نے انوپم کھیر اور مہیما چودھری جیسے اہم فنکاروں کے ساتھ اسکرین شیئر کیا ہے۔
November 24, 2024, 3:33 PM IST
۔’وجے ۶۹‘کی ریلیز کے موقع پر، مہیش بھٹ نےاپنے دیرینہ دوست انوپم کو سارنش کا ایک خصوصی ۴۰؍سال پرانا سووینئر پوسٹرتحفےمیں دے کر حیران کر دیا۔
November 09, 2024, 11:21 AM IST