• Fri, 24 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

anushka sharma

رتیک، کترینہ، دپیکا، وراٹ: سلیبریٹیز برانڈز کو کروڑوں کا نقصان

ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ مشہور شخصیات کی ملکیت والے زیادہ تر برانڈز کو رواں مالی سال میں نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دپیکا پڈوکون کے اسکن کیئر برانڈ 82°E کو سال ۲۰۲۴ء کے ابتدائی ۹ ماہ میں تقریباً ۲۵ کروڑ ۱۰ لاکھ روپے کا نقصان اُٹھانا پڑا۔

October 01, 2024, 7:46 PM IST

انوشکا شرما اور وراٹ کوہلی کے ہاں بیٹے کی پیدائش،’’ اکائے‘‘ نام رکھا

وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما نےمنگل کو اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ تاہم، ’’اکائے‘‘ کی پیدائش ۱۵؍ فروری کو ہوئی ہے۔

February 21, 2024, 2:36 PM IST

انوشکا شرما کا ماڈلنگ کے دنوں کی آڈیشن ویڈیو وائرل

انوشکا شرما کا آڈیشن ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جوحقیقت میں ایک کاسٹنگ ایجنسی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیاہے۔

December 26, 2023, 5:20 PM IST

انوشکا شرما نے سچن تینڈولکر اور دنیش کارتک کے ساتھ تصویر شیئرکی

انوشکا شرما ، سچن تینڈولکر اور دنیش کارتک ایک ہی فلائٹ سےانڈیا پاکستان میچ کیلئے احمدآباد پہنچے۔

October 14, 2023, 3:12 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK