EPAPER
ساکنک کی رپورٹ کے مطابق وکی کوشل اور رشمیکا مندانا کی اداکاری والی فلم ’’چھاوا‘‘ کے پہلے دن کی ایڈوانس بکنگ میں ایک لاکھ سے زیادہ ٹکٹیں فروخت ہوئی ہیں۔ یادرہے کہ یہ فلم ۱۴؍ فروری ۲۰۲۵ءکو باکس آفس کی زینت بنے گی۔
February 10, 2025, 8:53 PM IST
برطانوی گلوکار اور نغمہ نگار ایڈ شیران اس وقت اپنے ٹور کیلئے ہندوستان دورے پر ہیں۔ گلوکار نے بدھ کی رات چنئی میں پرفارم کیا جس میں انہوں نے اے آر رحمان کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا اور ’’شیپ آف یو‘‘ اور’’اُروشی اُروشی‘‘ کا خوبصورت میش اپ پیش کیا۔
February 06, 2025, 5:01 PM IST
مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور آن لائن نیوز پورٹل پر اہلیہ سائرہ بانو سے علاحدگی کے بعد موسیقار اے آر رحمان کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور ان کے متعلق جعلی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔ اس ضمن میں اے آر رحمان نے قانونی نوٹس جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کے خلاف نفرت پھیلانے والوں کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
November 23, 2024, 7:15 PM IST
موسیقار اے آر رحمٰن کو ملیالم فلم ’’دی گوٹ لائف‘‘کیلئے ۲۰۲۴ءکا ہالی ووڈ ان میوزک ایوارڈ تفویض کیا گیا ہے۔’’دی گوٹ لائف‘‘ ۲۰۲۴ء کی سب سے زیادہ کاروبار کرنے والی ملیالم فلموں میں شامل ہے۔
November 22, 2024, 6:58 PM IST