EPAPER
سنگھم اگین، جو اس سال کی سب سے زیادہ زیر بحث فلموں میں سے ایک ہے، کو فلم ناظرین نے بے حد پسند کیا ہے۔
December 15, 2024, 12:55 PM IST
حالیہ انٹرویو میں ارجن کپور نے اعتراف کیا کہ انہوں نے ورون دھون کے ساتھ مل کر ’’وی ہیٹ کترینہ فین کلب‘‘ بنایا تھا جسے چند ہی دنوں میں بند کردیا گیا تھا کیونکہ وہ حقیقت میں اداکارہ سے نفرت نہیں کرتے تھے۔
November 13, 2024, 10:06 PM IST
اس دیوالی میں بالی ووڈ کی ۲؍ فلمیں سنگھم اگین اور بھول بھلیاں ۳؍، یکم نومبر کوباکس آفس پر ٹکرائیں گی۔تاہم، ان دونوں فلموں کا وی ایف ایکس شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس ریڈ چیلیز انٹرٹینمٹ نے کیا ہے اسی لئے اصل فاتح ایس آر کے ثابت ہوئے۔
October 31, 2024, 3:18 PM IST
اجے بہل کی ہدایتکاری میں بنی ’’دی لیڈی کلر‘‘ میں ارجن کپور اور بھومی پیڈنیکر نے مرکزی کردار ادا کئے تھے۔ نومبر ۲۰۲۳ء میں سنیما گھروں میں ریلیز ہونے کے بعد فلم نے مجموعی طور پر ۳۲؍ ہزار روپے کا کاروبار کرکے بالی ووڈ کی خراب ترین کارکردگی کرنے والی فلم بن گئی۔ اب یہ یوٹیوب پر مفت دستیاب ہے مگر اسے یہاں بھی کوئی نہیں دیکھ رہا ہے۔
September 06, 2024, 10:07 PM IST