EPAPER
ممبئی پولیس کے ذریعہ ٹیلی ویژن ریٹنگ پوائنٹس( ٹی آر پی) گھوٹالہ معاملہ میں ای ڈی نے منی لانڈرنگ کے تحت کیس درج کرتے ہوئے اس کیس میں ملزم بنائے گئے سینئر صحافی ارنب گوسوامی سمیت کُل ۱۶؍ لوگوں کو ملزم بنایا تھا۔
October 07, 2024, 10:59 AM IST
گزشتہ دنوں سوشل میڈیا صارفین اور ٹی وی ناظرین اس وقت انگشت بدنداں رہ گئے جب ببانگ دہل حکومت کی دلالی کرنے والے ارنب گوسوامی کو انہوں نے منی پور معاملے پر براہ راست بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے دیکھا۔
July 31, 2023, 6:08 PM IST
ممبئی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز ممبئی پولیس کو ہدایت کی کہ وہ ریپبلک ٹی وی کے چیف ایڈیٹر ارنب گوسوامی کو ٹی آر پی گھوٹالہ کیس میں گرفتار کرنے یا پھر ان کے خلاف کوئی سخت کارروائی کا فیصلہ کرنے سے قبل تین دنوں کی پیشگی نوٹس جاری کریں اور پھر اسے گرفتار کریں نیز وہ بھی اس صورت میں ہی کیا جاسکتاہے جب دوران تحقیقات پولیس کو انکے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت دستیاب ہوا ہو۔
March 24, 2021, 1:30 PM IST
انٹیریئر ڈیزائنر انوئے اور اس کی والدہ کمُد نائک کی خود کشی معاملہ میں ری پبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کو اس وقت راحت مل گئی جب کورٹ نے ارنب کی اپیل کوقبول کرتے ہوئے علی باغ کورٹ میں حاضر ہونےسے مستثنیٰ قرار دے دیا۔
March 06, 2021, 11:28 AM IST