• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

arundhati roy

اسرائیلی پبلشرز کا بائیکاٹ کرنے کیلئے مصنفین اور ادبی ماہرین کا کھلا خط

دنیا بھر کے ایک ہزار سے زائد مصنفین اور ادبی ماہرین، جن میں نوبیل انعام یافتہ اینی ایراناکس اور بکر پرائز یافتہ اروندھتی رائے بھی شامل ہیں، نے اسرائیلی پبلشرز کا بائیکاٹ کرنے کیلئے کھلے خط پر دستخط کی ہے۔ اس خط میں اسرائیل کے ایسے ثقافتی اداروں کابائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے جنہوں نے غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی کی حمایت کی ہے یا غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف مظالم کے خلاف خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

October 31, 2024, 8:03 PM IST

واسلاؤ ہاویل سینٹر کا اروندھتی رائے کو ڈسٹربنگ دی پیس ایوارڈ دینے کا اعلان

امریکہ کے غیر منافع بخش ادارے واسلاؤ ہاویل سینٹر نے ہندوستانی مصنفہ اور حقوق انسانی کی کارکن اروندھتی رائےکو ’’ڈسٹربنگ دی پیس ‘‘ ایوارڈ تفویض کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رائے کے علاوہ امریکی ریپر توماج صالحی کو بھی اس اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

August 16, 2024, 3:56 PM IST

یو این کی ہندوستان سے اروندھتی رائے اور شوکت حسین کیخلاف مقدمہ واپس لینے کی اپیل

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر (یو این ایچ آر او) نے ہندوستانی حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ ہندوستانی مصنفہ اروندھتی رائے اور سابق پروفیسر شوکت حسین کے خلاف یو اے پی اے کے تحت دائرہ کردہ مقدمات واپس لیں۔ خیال رہے کہ ۲۰۱۰ء میں اروندھتی رائے اور شوکت حسین کے خلاف یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

June 29, 2024, 8:02 PM IST

اقوام متحدہ: محکمہ انسانی حقوق کی اروندھتی رائے کے خلاف مقدمات ختم کرنے کی اپیل

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے ہندوستانی حکام سے کشمیر پر تبصروں پر مصنفہ اروندھتی رائے کے خلاف مقدمات ختم کرنے کی اپیل کی ہے، اورحکومت کے ذریعے ناقدین پر انسداد دہشت گردی قانون (یو اے پی اے) کے تحت کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

June 27, 2024, 10:14 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK