EPAPER
ایک بار پھر شیوسینا (شندے) پر این سی پی کو ترجیح، دیویندر فرنویس نےاسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھاریٹی کی ۹؍ رکنی کمیٹی تشکیل دی ،اس میں اجیت پوار شامل ہیں مگر ایکناتھ شندے کو باہر رکھا گیا ہے۔
February 09, 2025, 11:57 AM IST
وقف (ترمیمی) بل کی جانچ کرنے والی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے پیر کو اس بل کو منظوری دے دی، حکمران بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے کے اراکین کی تجویز کردہ تمام ترامیم کو اپناتے ہوئے ، حزب اختلاف کے اراکین کی طرف سے پیش کی گئی ہر تبدیلی کو خارج کر دیا گیا۔
January 27, 2025, 7:58 PM IST
کانگریس نے اپنی درخواست میں اس معاملہ میں مداخلت کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ عبادت گاہ قانون میں کوئی بھی تبدیلی ہندوستان کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور سیکولر تانے بانے کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔
January 17, 2025, 4:10 PM IST
۱۷؍ فروری کوسماعت مقرر کی، دیگر عرضیوں کیساتھ اس پر بھی شنوائی ہوگی۔
January 03, 2025, 9:52 AM IST