• Wed, 25 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

asha bhosle

’امراؤ جان‘ کیلئے صرف ایک نغمہ گانا تھا لیکن تمام نغمے مجھے مل گئے: آشا بھوسلے

۱۹۸۱ء کی فلم ’’امراؤ جان‘‘ کیلئے آشا بھوسلے کو صرف ایک نغمہ گانا تھا لیکن پھر فلم کے تمام گانے انہی کی آواز میں ریکارڈ کروائے گئے۔ اپنی ۹۱؍ ویں سالگرہ کے موقع پر آشا بھوسلے کہتی ہیں کہ اسے ہی تقدیر کہتے ہیں۔

September 08, 2024, 4:03 PM IST

آشا بھوسلے کی ۹۱؍ ویں سالگرہ پر خراج تحسین، گلوکارہ کے بہترین ۱۰؍ نغمے

۸؍ ستمبر ۱۹۳۳ء کو ہندوستان کی معروف گلوکارہ آشا بھوسلے سانگلی، مہاراشٹر میں پیدا ہوئی تھیں۔ اپنے طویل کریئر میں انہوں نے ۱۲؍ ہزار سے زائد نغمے گائے ہیں اور درجنوں موسیقاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔

September 08, 2024, 12:08 PM IST

خیام نے امرائو جان کی غزلوں کے ذریعہ آشا بھوسلے کی شبیہ تبدیل کردی تھی

بالی ووڈ انڈسٹری میں خیام نے اپنی مدھر دھنوں سے تقریباً ۵ دہائیوں تک مداحوں کو اپنا دیوانہ بنایا لیکن وہ موسیقار نہیں بلکہ اداکار بننا چاہتے تھے۔ 

August 20, 2024, 11:21 AM IST

آشا بھوسلے نے ۱۲؍ ہزار سے زائد نغموں کو اپنی دلکش آواز دی ہے

۱۹۴۸ء میں فلم ’چنریا‘ سے اپنے فلمی کریئرکا آغاز کرنے والی آشا بھوسلے نے اردو ہندی کے علاوہ مراٹھی، بنگالی، گجراتی، پنجابی، تمل، ملیالم اور انگریزی زبان میں بھی نغمہ سرائی کی ہے۔

September 10, 2023, 12:57 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK