Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

asia

دہلی: مہاشیوراتری پر ایس اے یو میں نان ویج کھانے پر اے بی وی پی کا طلبہ پر حملہ

یونیورسٹی کیمپس میں دونوں طلبہ تنظیموں کے ممبران کی ہاتھا پائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے بیان دیا کہ اس واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں اور مناسب کارروائی کی جائے گی۔

February 27, 2025, 10:04 PM IST

رمضان المبارک ۲۰۲۵ء: ہندوستان میں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ ۲؍ مارچ کو ہوگا

ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش میں آج رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ ان ممالک میں پہلا روزہ ۲؍ مارچ ۲۰۲۵ء (اتوار) کو ہوگا جبکہ سعودی عرب، قطر اور عمان میں چاند نظر آگیا ہے۔ ان ممالک میں رمضان کا آغاز یکم مارچ ۲۰۲۵ء (سنیچر) سے ہوگا۔

February 28, 2025, 8:48 PM IST

امریکی ٹیریف سے ایشیاء میں ہندوستان سب سے کم متاثر ہوگا

موڈیزکا اندازہ، یہ اندیشہ ظاہر کیاکہ’ریسی پروکل ٹیریف‘ کے سبب ملک کے خوراک، کپڑا اور دواسازی جیسے کچھ شعبے متاثر ہوں گے۔

February 27, 2025, 12:42 PM IST

امریکہ: ایشیائی مخالف آن لائن نفرت میں انتخابات کے بعد `تشویشناک اضافہ`: رپورٹ

رپورٹ کے مطابق، ایشیائی افراد کے خلاف تشدد کے خطرات میں نومبر کے مقابلے، دسمبر اور جنوری میں ۵۰ فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔ کچھ آن لائن بیان بازی "ہندوستانیوں کے ذریعہ نوکریوں کی چوری" کے ارد گرد مرکوز ہے۔

February 22, 2025, 8:03 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK