EPAPER
ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم نے سنیچر کو موجودہ اولمپک چاندی کا تمغہ جیتنے والی چین کی ٹیم کو۰۔۳؍گول سے شکست دے کر پریشان کردیا اورایشین چمپئن ٹرافی میں ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
November 17, 2024, 1:00 PM IST
جنوبی کوریا کے خلاف سنگیتا کماری اور دیپکا کا شاندار کھیل ، اہم مواقع پر گول کرکے ہندوستان کی جیت کو یقینی بنایا، سنگیتا نے ایک جبکہ دیپکا نے ۲؍گول داغے۔
November 13, 2024, 11:22 AM IST
خواتین ہاکی ٹیم نے ویمنز ایشین چمپئن ٹرافی کےمیچ میں ملائیشیا کو ۰۔ ۴؍گول سے شکست دی۔ سنگیتا کماری نے ۲؍ گول کئے۔
November 12, 2024, 11:12 AM IST
ہاکی انڈیا نے بہا ر میں ہونے والی ویمنز ایشین چمپئن ٹرافی کے لئے ۱۸؍رکنی ٹیم کا اعلان کیا۔
October 29, 2024, 11:31 AM IST