EPAPER
دہلی ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے ذریعے تینوں کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ تبدیل کردیا ، الزامات طے
March 29, 2023, 10:29 AM IST
ایڈیشنل سیشن جج ارول ورما نے جامعہ تشدد کیس سے۸؍ دیگر ملزمین کو بھی ڈسچارج کیا، دہلی پولیس کے بخیے ادھیڑ دئیے ،کہا کہ پولیس کی من مانی نہیں چلے گی
February 05, 2023, 10:22 AM IST
آصف اقبال ، نتاشا نروال اور دیوانگنا کلیتا نےکہا کہ ہمارا احتجاج جمہوری تھا اور دہلی ہائی کورٹ نے بھی اسے تسلیم کیا ہے ۔ رخنہ اندازی کے باوجود رہائی عمل میں آگئی ، دہلی کی مقامی عدالت نے بھی پولیس کی سخت سرزنش کی،تہاڑ جیل کے باہر زبردست استقبال اور نعرے بازی ، آج سپریم کورٹ میں ضمانت کیخلاف پٹیشن پر سماعت
June 18, 2021, 9:22 AM IST
دہلی کی عدالت نے پولیس کی کیس ڈائری اور ’حقائق ‘ پرسنگین سوال اٹھائے ، پولیس کی یکطرفہ جانچ پر برہمی کا اظہار، ایک کیس میں ضمانت مل گئی۔
May 30, 2020, 8:12 AM IST