• Wed, 05 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

athens

جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا

ایلک ایتھنز کی ۹۲؍ رن کی جدوجہد سے پر اننگز کی بدولت ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگز میں ۵؍ وکٹوں پر ۲۰۱؍ رن  بناکرجنوبی افریقہ کے ساتھ کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کروادیا۔

August 13, 2024, 11:30 AM IST

یونان کے جنگلات میں بھیانک آگ، ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا

خبر لکھے جانے تک یونانی حکام آگ پر قابو نہیں پاسکے تھے۔ آگ پھیلنے کے ڈر سے قریبی علاقوں کو خالی کروایا گیا ہے۔ ماہرین نے اگلے ہفتہ شدید موسمی صورتحال سے خبردار کیا ہے۔ اب تک کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

August 12, 2024, 8:04 PM IST

یونان: فلسطین حامی مظاہروں میں شرکت، ایتھنز یونیورسٹی کے ۹؍ غیرملکی طلبہ ملک بدر

جرمنی، برطانیہ، فرانس، اٹلی اور اسپین سے تعلق رکھنے والے ۹؍ مظاہرین کو گزشتہ ہفتے یونیورسٹی آف ایتھنز اسکول آف لاء میں فلسطین حامی مظاہرے میں شرکت کی پاداش میں ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وکلاء نے اسے من مانا فیصلہ قرار دیا اور اس کے خلاف اپیل کا منصوبہ بنایا ہے۔

May 20, 2024, 9:24 PM IST

یونان کے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں جماعت فاتح، اپوزیشن ناکام ،نتائج تسلیم

وزیراعظم متسوتاکس کی نیو ڈیموکریسی پارٹی کو۴۰؍ فیصد ووٹ ملے جبکہ سابق وزیر اعظم سپراس کی بائیں بازو کی اپوزیشن جماعت سریزا پارٹی کو۲۰؍ فیصد ووٹ ملے

May 23, 2023, 10:48 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK