• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

atique ahmed

عتیق احمد اوراشرف احمد قتل معاملے کے ملزمین پر فردجرم عائد نہیں ہوسکی

سیشن کورٹ میں ملزمین کی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پیشی ہوئی ، آئندہ سماعت ۴؍دسمبر کو ہوگی۔

November 18, 2023, 9:18 AM IST

عتیق اور اشرف کے قتل پر سپریم کورٹ میں یوگی سرکار کو سخت سرزنش کا سامنا

کورٹ نے پوچھا کہ پولیس ریمانڈ میں قتل کیسے ہو سکتا ہے،کوئی تو ملا ہوا ہے۔ بچوں کو تحویل میں رکھنے پر بھی حیرت کااظہار،کہا کہ کیا وہ بھی جرم میں شامل ہیں

August 12, 2023, 9:52 AM IST

اُمیش پال قتل معاملہ: عتیق احمد کے ۲؍نابالغ بیٹوں کے نام بھی کیس ڈائری میں شامل

ایک آئی فون کی بنیاد پر کارروائی جس کی فیس ٹائم آئی ڈی دونوں میں سے کسی ایک کے نام تھی،پولیس کا یہ بھی دعویٰ ہےکہ اس قتل کے بعد دونوں لڑکوں نے خوشی منائی تھی

June 21, 2023, 9:44 AM IST

عتیق احمد اوراُن کے حامیوں کی املاک کو ضبط کرنے کی تیاری

ای ڈی سرگرم، متعدد چھاپوں کے بعد الہ آباد اور لکھنؤ سمیت کئی شہروں میں مرحوم سابق   ایم پی کی املاک کو نشان زد کیاگیا

May 11, 2023, 4:54 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK