EPAPER
سلمان خان نےاپنی فلم ’’سکندر‘‘ کی ریلیز سے قبل میڈیا سے ہونے والی گفتگو میں بتایا کہ ان کے کئی پروجیکٹس زیر التواء ہیں۔ یاد رہے کہ سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی اداکاری سے مزین یہ فلم ۳۰؍ مارچ ۲۰۲۵ءکو ریلیز ہوگی۔
March 27, 2025, 5:07 PM IST
اللو ارجن نے ایٹلی کمارکے ساتھ اپنی اگلی فلم ’’اے ۶‘‘ کیلئے ۱۷۵؍کروڑ روپے فیس لی ہے۔ فلم کا پری پروڈکشن شروع ہوچکا ہے۔ یہ زیادہ بجٹ پر بنائی جانے والی فلم ہے۔
March 24, 2025, 5:39 PM IST
’’جوان‘‘ کے بعد ایٹلی کمار اپنی اگلی فلم کی تیاری کررہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اللو ارجن کی اگلی فلم میں اللو ارجن کلیدی کردار میں نظر آئیں گے۔یہ دو ہیروزوالی فلم ہوگی جس کیلئے دوسرے ہیرو کی تلاش جاری ہے۔
March 03, 2025, 4:06 PM IST
ورون دھون کی فلم ’’بے بی جان‘‘ نے تیسرے دن صرف ۳۳ء۲؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے۔ یاد رہے کہ اس فلم نے ۲۵؍ دسمبر کو اپنی ریلیز کے دن ۲۵ء۱۱؍کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔ اسے ایٹلی کمار نے پروڈیوس کیا ہے۔ یہ فلم ایٹلی کمار کی فلم ’’تھیری‘‘کا ری میک ہے۔
December 27, 2024, 9:48 PM IST