• Tue, 17 September, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

aurangzeb

’’مغل انتظامیہ کےتحت مندروں کوحکومت کاتحفظ حاصل تھا اوردیکھ بھال میں تعاون بھی‘‘

مشہور امریکی یونیورسٹی ’روٹگرس‘ میں تاریخ کی پروفیسر ’آڈری ٹرشکے‘ نے اپنی کتاب ’اورنگ زیب: دی مین اینڈ دی متھ‘ میں لکھتی ہیں کہ ’’وہ صرف ایک بادشاہ ہی نہیں اپنی خوبیوں اور کمزوریوں کے ساتھ ایک انسان بھی تھا۔‘‘

August 04, 2024, 3:39 PM IST

علی گڑھ: ہجومی تشدد میں مسلم نوجوان کا قتل، ۴؍ حراست میں

اترپردیش کے علی گڑھ میں منگل کی رات گاندھی پارک علاقے میں ایک نوجوان کو ۳؍ افراد نے بے رحمی سے مارا پیٹا جس کے نتیجے میں اس کی موت ہو گئی۔ پولیس نے اس معاملے میں ۴؍ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ سماجوادی پارٹی اور بہوجن سماجوادی پارٹی کے لیڈران نے دھرنا دیتے ہوئے ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کی مانگ کی۔

June 19, 2024, 2:40 PM IST

’’ مجھے منہ کھولنے پر مجبور مت کرو‘‘، اسدالدین اویسی کا انوراگ ٹھاکر کو سخت جواب

اورنگ زیب کے حوالے سے انوراگ ٹھاکر کی تنقید کے جواب میں ایم آئی ایم کے سربراہ نے کہا کہ کیا آپ آرین اس ملک کے نہیں ہیں جو روس اور ایران سے آئے تھے۔

April 29, 2024, 11:02 AM IST

’’ہندوؤں کی نہیں تو کیا اورنگ زیب اور بابر کی بات کروں‘‘

بی جےپی پر مذہب کے نام پر ووٹ مانگنے کے پرینکا گاندھی کے الزام کاآسام کے وزیراعلیٰ نے ان الفاظ میں جواب دیا۔

November 19, 2023, 8:15 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK