EPAPER
ٹاٹا موٹرس نے ۲۰۲۰ء میں اپنی الیکٹرک کار ’ نیکسن ای وی‘ کو بازار میں اُتارا تھا۔اس الیکٹرک ایس یو وی نے دن گزرنے کے ساتھ اب ملک بھر میں کافی مقبولیت حاصل کرلی ہے۔
May 28, 2022, 12:21 PM IST
ماروتی سوزوکی ، ٹاٹا موٹرز اور ہونڈا جیسی کمپنیاں بحران زدہ حالات میں آٹو ڈیلروں کی مدد کیلئے میدان میں آگئی ہیں
August 29, 2020, 2:30 PM IST
ٹاٹا موٹرس نے کاروں کی سروس وارنٹی بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ آفیشیل اعلان کے مطابق کمپنی ۱۵؍ مارچ سے ۳۱؍ مئی کے وارنٹی دورانیہ کے صارفین کیلئے ان کی کاروں کی سروسنگ مدت کو بڑھارہی ہے۔
March 28, 2020, 9:08 AM IST
ماروتی سوزوکی نے حال ہی میں اپنی نئی ’ڈِزائر سب کامپیکٹ سیڈان‘ کا فیس لفٹ ماڈل لانچ کیا ہے۔ اس کے اَپ ڈیٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ ماروتی سوزوکی اپنے نئے ماڈل ’ماروتی سوئفٹ ہیچ بیک‘ کو بھی فیس لفٹ روپ میں جلد لانچ کرسکتی ہے۔ نئی جنریشن سوئفٹ کو ہندوستانی بازار میں ۲۰۱۸ء میں لانچ کیا گیا تھا۔ اسلئے اب کمپنی اسے نئی جنریشن کے ساتھ تو نہیں بلکہ اسے فیس لفٹ شکل میں لے کر آئے گی ۔
March 28, 2020, 9:04 AM IST