• Tue, 24 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

ayodhya

بی جے پی کو شکست کا خوف تھا،اسلئے ملکی پور کا ضمنی الیکشن ٹال دیا ہے

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کا دعویٰ، انہوں نے کہا کہ زعفرانی پارٹی نے اندرونی سروے کرایا تھا جس میں ملکی پور سے اس کیلئے اچھی خبر نہیں تھی، اسلئےوہاں پر الیکشن ملتوی کردیا گیا.

October 17, 2024, 9:47 PM IST

ایودھیا آبروریزی معاملے میں معید خان کو بڑی راحت

ڈی این اے میچ نہیں ہوا، سماجوادی پارٹی نے بی جے پی حکومت پرانتقامی جذبے سے کام کرنےکا الزام عائد کیا

October 02, 2024, 10:18 AM IST

ایودھیا کے ایم پی اودھیش پرساد کے بیٹے کیخلاف کیس درج

روی تیواری کی شکایت پر اجیت پرساد سمیت ۳؍ افراد کیخلاف مارپیٹ اور اغواء کا معاملہ درج کیا گیا۔

September 22, 2024, 1:27 PM IST

ایودھیا: رام مندر میں صفائی اہلکار کی اجتماعی عصمت دری، ۸؍ افراد حراست میں

ایودھیا کے رام جنم بھومی مندر میں بطور صفائی اہلکار کام کرنے والی ایک کالج کی طالبہ کی مبینہ طور پر متعدد مرتبہ اجتماعی عصمت دری کی گئی۔ پولیس نے ایودھیا سے ۸؍افراد کو حراست میں لیا ہے۔

September 14, 2024, 7:28 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK