• Mon, 24 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

baba siddique

بابا صدیقی قتل : موہت کمبوج کی طرف اشارہ

مقتول لیڈر کے بیٹے ذیشان صدیقی نے پولیس میں اپنا بیان درج کرایا اور قتل کی وجہ باندرہ مشرق میں واقع جھوپڑ پٹی کے ری ڈیولپمنٹ کو قرار د یا، بتایا کہ ان کے والد کی پرسنل ڈائری میں بی جے پی لیڈر موہت کمبوج کانام لکھا تھا اورقتل کے دن ان کی موہت سے وہاٹس ایپ پر بات بھی ہوئی تھی۔

January 29, 2025, 12:50 PM IST

بابا صدیقی قتل کیس کے ۲۹؍ ملزموں کیخلاف چارج شیٹ داخل

پولیس نے ایس آر اے اسکیم یا کاروباری رنجش کے شبہ کو خارج کردیا۔ وجہ سپراسٹارسلمان خان سے دوستی اور داؤدابراہیم گینگ سے تعلق بتائی گئی

January 07, 2025, 6:58 AM IST

بابا صدیقی کے شوٹر نے کہا کہ سلمان خان اگلا نشانہ تھے: پولیس

با با صدیقی کے قتل کے ملزمین کی گرفتاری کےبعد یہ بات سامنے آئی کہ ان پر گولی چلانے والے کا اگلا نشانہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان تھے، لیکن پولیس کے سخت حفاظتی انتظام کے سبب وہ اپنے منصوبے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔

December 05, 2024, 5:34 PM IST

بابا صدیقی قتل کیس: اہم شوٹر شیو کمار بہرائچ سے گرفتار، مجموعی تعداد ۱۹؍ ہوگئی

اتر پردیش ایس ٹی ایف اور ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کی مشترکہ ٹیم نے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر بابا صدیقی کے قتل کے ایک اہم ملزم شیو کمار اور اسے بہرائچ ضلع سے پناہ دینے والے چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

November 10, 2024, 9:53 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK