• Sat, 26 October, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

baba siddiqui

مرحوم بابا صدیقی کے بیٹے ذیشان صدیقی، این سی پی (اجیت پوار) میں شامل

بابا صدیقی کے بیٹے ذیشان صدیقی نے کانگریس سے نکالے جانے کے بعد اجیت پوار کی قیادت والی این سی پی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ این سی پی نے انہیں باندرہ مغرب سےاپنا امیدوار قرار دیا ہے۔

October 25, 2024, 3:14 PM IST

پولیس ۹؍دن بعد بھی بابا صدیقی کے قتل کی وجہ معلوم کرنے میں ناکام

بشنوئی گینگ کے ذریعہ سپاری دینے کو بھی قیاس آرائی قرار دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لارنس بشنوئی گجرات کی جس سابر متی جیل میں قید ہے، وہاں جیمر لگاہوا ہے اور وہ اپنے گینگ ممبروں سے کافی عرصہ سے رابطہ میں نہیں ہے۔

October 21, 2024, 2:24 PM IST

بابا صدیقی قتل کیس میں ۱۰؍ ویں گرفتاری

۹؍ دن گزر جانے کے بعد بھی بابا صدیقی قتل کیس کو حل کرنے میں ناکام ممبئی کرائم برانچ نے  اس کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کیا ہے۔

October 21, 2024, 11:03 AM IST

بابا صدیقی کو جس طرح سے گولی ماری گئی، اس سے نظم ونسق کی ابترصورتحال واضح ہوگئی

ان دنوں مہاراشٹر میں نظم ونسق کا مسئلہ ہر کس وناکس کی زبان پر ہے۔ بالخصوص بدلاپور سانحہ اور سابق رکن اسمبلی بابا صدیقی کا قتل مہاراشٹر سرکار کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

October 20, 2024, 4:49 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK