Inquilab Logo Happiest Places to Work

babasaheb ambedkar

خیرسگالی کا مظاہرہ: سمبھل میں اذان کے احترام میں امبیڈکر جینتی جلوس روک دیا گیا

فسادات زدہ سمبھل میں خیر سگالی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اذان کے احترام میں امبیڈکر جینتی جلوس روک دیا گیا،مسلمانوں نے بھی پھولوں کی بارش کر کے اس عمل کا جواب دیا، خراج عقیدت کی اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر خوب تعریفیں حاصل کی۔

April 16, 2025, 7:52 PM IST

جب تک ہندوتواوادی سماجی نظام موجود ہے، اچھوتوں کے ساتھ امتیازی سلوک بھی رہے گا

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر تحریک آزادی کے ایک ایسے ہیرو ہیں جنہوں نے نہ صرف انگریزوں کی غلامی کے خلاف جنگ لڑی بلکہ ہندوستانی سماج میں گہری چھائی ہوئی غلامی، اچھوت اور امتیازی سلوک کے خلاف بھی پوری زندگی لڑتے رہے۔

April 15, 2025, 12:22 PM IST

باباصاحب امبیڈکر کی جینتی دھوم دھام سے منائی گئی

دادر چیتیہ بھومی پر واقع آئین کے معمار کی سمادھی پر لاکھوں افراد پہنچے، ٹریفک نظام میں تبدیلی کی گئی۔ مالونی میں جامع مسجد کے ٹرسٹیاں اور مقامی افرا دنے ریلی کا استقبال کیا۔

April 14, 2025, 10:57 PM IST

اسپتالوں میں گرمی سے بیمار پڑنے والوں کیلئے علاحدہ انتظام

ممبئی کے علاوہ دیگر اضلاع میں چلچلاتی دھوپ سے عوام پریشان، لُو لگنےکےمعاملات میں اضافہ، احتیاطی تدابیر پر عمل کرنےکی اپیل، اپریل کےابتدائی ۱۰؍دنوںمیں لُولگنے کے ۳۴؍ کیسیز سامنے آئے۔

April 14, 2025, 10:55 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK