EPAPER
سپریم کورٹ کے سابق جسٹس نریمن نےعدلیہ کو آئینہ دکھایا، مسجد کی جگہ مندر کی تعمیرکے حکم کا پوسٹ مارٹم کیا، ملزموں کو بری کرنےوالے جج پر نوازش کا بھی حوالہ دیا۔
December 06, 2024, 11:39 PM IST
کھتری مسجد، مینارہ مسجد اورمانڈوی پوسٹ آفس کے پاس تو اجتماعی اذانوں کااہتمام کیا گیا مگر بھنڈی بازار چوراہے پراور کرلا میں پولیس نے اذان دینے سےروک دیا۔ واشی میں احتجاج کرنے والے ایس ڈی پی آئی کے کارکنان کوپولیس نے حراست میں لیا۔ مساجد میں ائمہ نے اس سانحہ پرروشنی ڈالی۔ بھیونڈی کی ۲۰؍ مساجد میںبھی اجتماعی اذانیںدی گئیں۔ پولیس کا سخت بندوبست۔
December 06, 2024, 11:26 PM IST
۶؍ دسمبر کو بھلایا نہیں جاسکتا۔ آج سے ٹھیک ۳۲؍ سال پہلے ایودھیا میں جو ہوا وہ مسلمانوں ہی نہیں ملک کے تمام انصاف پسندوں کیلئے اجتماعی صدمہ کا باعث تھا۔ اُس وقت اور بعد کے اَدوار میں محسوس کیا جارہا تھا کہ جو نسل ایودھیا میں فرقہ پرستوں کی دھماچوکڑی کے بیچ حق و انصاف کی تمام روایات اور اقدار کو ملیا میٹ ہوتا دیکھ رہی تھی وہ تو آخری دم تک اس سانحہ کو یاد رکھے گی مگر بعد کی نسل کا کیا ہوگا؟
December 06, 2024, 3:20 PM IST
رضا اکیڈمی نےکہا کہ آج ۳؍ بجکر ۴۵؍ منٹ پر ہر حال میں اذان دی جائے گی۔
December 05, 2024, 11:26 PM IST