EPAPER
انڈونیشیا کےجزیرے بالی نے پلاسٹک کی آلودگی کو ختم کرنے کیلئے پلاسٹک پابندی کی نئی پالیسی نافذ کی ہے۔ اس پالیسی کے تحت بالی کی اسکولوں اور سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی بوتلوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
February 03, 2025, 9:54 PM IST
ضلع پٹنہ کے نورنگا گاؤں میں واردات، کچھ گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ اننت سنگھ پر سونو مونو گینگ نے فائرنگ کی، کچھ کا دعویٰ ہے کہ اننت سنگھ کے حامیوں نے گولی چلائی۔
January 24, 2025, 10:47 AM IST
ایسے بہت سے فنکار ایسے آئے، جنہوں نے بہت کم عمر پائی، لیکن اپنی فنی عظمت کے نشان چھوڑ گئے۔ ان فنکاروں میں گیتا بالی بھی شامل ہیں، جنہوں نے صرف ۳۵؍برس کی عمر پائی، لیکن ان کی فطری اور بےساختہ اداکاری کو اب تک یاد کیا جاتا ہے۔
January 21, 2025, 11:45 AM IST
مغویوں کی رہائی کیلئے اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، جنگ روکنے کا مطالبہ۔
January 14, 2025, 12:37 PM IST