Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

bangkok

تاناجی ساونت کے بیٹے کے فرضی اغوا کا معاملہ، بنکاک کی فلائٹ آدھے راستے سے واپس

پونے سے بنکاک جانے والی چارٹرڈ فلائٹ کو مہاراشٹر کے سابق وزیر تاناجی ساونت کے ذریعے اپنے بیٹے کے اغوا کی شکایت کے بعد آدھے راستے سے دوبارہ پونے لایا گیا۔

February 13, 2025, 5:09 PM IST

تھائی لینڈ: بینکاک میں فضائی آلودگی کی وجہ سے ۳۵۲؍ اسکولیں بند

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں حکام نے’’فضائی آلودگی کی وجہ سے ۳۵۲؍ اسکولوں کو بند کر دیا ہے۔‘‘یادرہے کہ بینکاک کا شمار دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کیاجاتا ہے۔

January 24, 2025, 5:02 PM IST

ایئر انڈیا ایکسپریس کی سورت-بینکاک کی افتتاحی پرواز میں شراب کی ریکارڈ فروخت

ایئر انڈیا ایکسپریس کی سورت سے تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کیلئے چار گھنٹے کی افتتاحی پرواز میں جہاز میں شراب کی ریکارڈ فروخت ہوئی، کچھ مسافروں کا دعویٰ ہے کہ شراب کا اسٹاک ختم ہو گیا تھاتاہم، عہدیداروں نے مسافروں کے دعوے کی تردید کی۔

December 23, 2024, 3:08 PM IST

تھائی لینڈ اسکول بس حادثہ: بس ڈرائیور حراست میں، لاپروائی سےگاڑی چلانے کا الزام

تھائی لینڈ پولیس نے منگل کو اسکول بس میں آتشزدگی اور ۲۳؍ افراد کی موت کے بعد آج اسکول بس کے ڈرائیور کو حراست میں لیا ہے۔ متاثرین کے اہل خانہ اپنے پیاروں کی شناخت کیلئے آج بنکاک پہنچے ہیں۔ پولیس نے ڈرائیور پر لاپروائی سے گاڑی چلانے کا الزام عائد کیا ہے۔

October 02, 2024, 6:59 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK