EPAPER
فلسطینی حکام نے بتایا کہ ’’گزشتہ ۵؍دنوں میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے سبب تقریباً۷۰؍ فلسطینی بچے جاں بحق ہوئے ہیں۔‘‘ یاد رہے کہ فلسطینی خطے میں ہلاک ہونے والے ۴۶؍ ہزار سے زائد فلسطینیوں میں ۷۰؍ فیصد سے زائد خواتین اور بچے ہیں۔
January 13, 2025, 5:04 PM IST
اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے رپورٹ کیا ہے کہ ’’اسرائیل مغربی کنارے کو بھی غزہ کی طرح ملبے میں تبدیل کرنا چاہتا ہے۔‘‘ یاد رہے کہ ۷؍ اکتوبر ۲۰۲۳ءکو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی شروعات کے بعد سے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے حملے میں اضافہ ہوا ہے۔
January 09, 2025, 2:37 PM IST
اسرائیل کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک نقشہ شائع کیا گیا ہے جس میں فلسطین، اردن، شام اور لبنان کے کچھ علاقوں کا اسرائیل کی سرزمین کا حصہ ہونے کا جھوٹا دعویٰ کیا گیا۔
January 08, 2025, 7:20 PM IST
مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ’’مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی گاڑی نے ۵؍ اساتذہ کی کار کو ٹکر ماری۔ پانچوں اساتذہ زخمی ہیں اور اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔‘‘
January 06, 2025, 4:51 PM IST