EPAPER
مہاراشٹر میں پولنگ سے چند گھنٹے قبل سب سے زیادہ زیربحث اسمبلی سیٹ بارامتی پر شرد پوار گروپ سے امیدوار یو گیندر پوار کے شو روم میں سرچ آپریشن کیا گیا ہے۔
November 20, 2024, 12:27 PM IST
اسمبلی الیکشن کے دوران سب سے زیادہ زیر بحث بارامتی کا حلقہ ہے جہاں سے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کے سامنے ان کے سگے بھتیجے یوگیندر پوار الیکشن لڑ رہے ہیں لیکن یہ واحد مقابلہ نہیں ہے جو ایک ہی گھر کے افراد کے درمیان ہو رہا ہے بلکہ ریاست میں کئی ایسی سیٹیں ہیں جہاں رشتے دار ایک دوسرے کے سامنے الیکشن لڑ رہے ہیں۔
November 19, 2024, 11:24 AM IST
شرد پوار کی پارٹی کے باغی اراکین پر تنقید کہا ’’ عہدہ حاصل کرنے کیلئے پارٹی کو توڑنا ایک غیر اخلاقی فعل تھا‘‘ معمر لیڈر کی دیوالی کے موقع پر بارامتی اور اطراف کے حلقوں میں کارکنان اور لیڈران سے ملاقات، جیت کا یقین دیویندر فرنویس کی طرز پر اجیت پوار نے نعرہ بلند کیا ’’ ریاست میں دوبارہ مہایوتی کی حکومت آئے گی، آئے گی ، آئے گی۔‘‘ بارامتی میں ووٹروں سے ملاقات، دعویٰ کیا کہ جو لوک سبھا الیکشن میں ہوا وہ اسمبلی الیکشن میں نہیں ہوگا
November 02, 2024, 7:27 PM IST
جینت پاٹل، انل دیشمکھ ، روہت پور اور جتیندر اوہاڑ سمیت ۵۰؍ اہم امیدواروں کو فارم دیدیئے گئے، بارامتی میں اجیت پوار کے سامنے ان کے بھتیجے یوگیندر پوار امیدوار
October 24, 2024, 7:29 AM IST