EPAPER
بیٹ مین کا ستارہ ہالی ووڈ گنیز ورلڈ ریکارڈ میوزیم کے سامنے ۶۷۶۴؍ہالی ووڈ بلیوارڈ پر واقع ہوگا۔
September 18, 2024, 7:08 PM IST
امریکی ٹی وی چینل ’سی ڈبلیو‘ کی بیٹ وومن سیریز کا دوسرا سیزن جلد ایک نئی اور پہلی سیاہ فام مرکزی کردار کے ساتھ ریلیز ہونے والا ہےجس کی پہلی جھلک بھی سامنے آگئی ہے
October 29, 2020, 10:03 AM IST
ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’دی بیٹ مین‘ کے مرکزی اداکار رابرٹ پیٹنسن میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد فلم کی شوٹنگ۲؍ ہفتے کی رُکنے کے بعد بحال ہوگئی۔
September 19, 2020, 3:08 AM IST
ہالی ووڈ کی آنے والی سائنس فکشن فلم ’ دی بیٹ مین‘ کے مرکزی اداکار رابرٹ پیٹنسن میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد فلم کی شوٹنگ روک دی گئی فلم اسٹوڈیو وارنر بروس نے ایک بیان میں کہا کہ برطانیہ میں ’دی بیٹ مین‘ پروڈکشن کے ایک رکن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
September 05, 2020, 11:07 AM IST