EPAPER
سلمان خان کا ’’آپ کی عدالت‘‘ کا ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی آمدنی کا ۱۰؍ فیصد اپنے پاس رکھتے ہیں اور باقی رقم خیراتی کاموں میں صرف کرتے ہیں۔
August 24, 2024, 3:56 PM IST
کروڑوں سال کی دُنیا کے بے شمار واقعات ہمارے سامنے ہیں ۔ جب سے تاریخ لکھی جانے لگی تب سے ایک ایک واقعہ آئینے کی طرح روشن ہے۔ جب سے ٹیکنالوجی کا فروغ ہوا تب سے دُنیا کا ایک ایک گوشہ ہر خاص و عام پر اس طرح ظاہر ہے جیسے اس کے سامنے جام جمشید رکھا ہوا ہو۔
July 05, 2024, 1:36 PM IST