EPAPER
بیلاپور میں عید لالضحیٰ سے قبل قربانی کے بکرے پر مذہبی نام لکھنے کا معاملہ۔
September 02, 2024, 11:11 AM IST
آج صبح ۴؍ بجکر ۵۰؍ منٹ پر سی بی ڈی بیلا پور، نوی ممبئی کے شہباز گاؤں میں ایک چار منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جس میں ایک شخص کی موت کی اطلاع ہے۔ دو افراد کو ملبے کے نیچے سے نکالا گیا ہے جبکہ دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس عمارت میں کل ۱۳؍ خاندان آباد تھے۔
July 27, 2024, 3:14 PM IST
بیلاپور اسٹیشن پر ایک خاتون ٹرین حادثے کا شکار ہونے کے بعد معجزاتی طورپر محفوظ رہیں لیکن وہ اپنے دونوں پاؤں سے محروم ہو گئیں۔ یہ حادثہ تب پیش آیا جب خاتون بیلاپور سے تھانے جانے کیلئے مسافروں سے بھری ٹرین میں چڑھنے کی کوشش کر رہی تھیں۔
July 08, 2024, 3:09 PM IST
سی بی ڈی بیلاپور میں واقع اس ریسٹونٹ میں ہر قسم کی اور مختلف مقدار میں بریانی مٹکے کے اندر بناکر پیش کی جاتی ہے،اسٹارٹر کی بھی یہاں کئی اقسام ہیں۔
March 29, 2024, 10:26 AM IST