• Fri, 03 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

ben stokes

کرکٹر بین اسٹوکس کے گھر چوری، چوروں کا پتہ لگانے کی اپیل!

انگلینڈ کے کپتان جب پاکستان کے دورہ پر تھے تو لندن میں واقع ان کے گھر میں نقاب پوش افراد گھس کر قیمتی اشیاء چرا کر لے گئے۔

November 01, 2024, 10:57 AM IST

دوسرے ٹیسٹ کیلئے انگلش ٹیم کا اعلان، اسٹوکس کی واپسی

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا، کپتان بین اسٹوکس اور میٹ پوٹس کی پلئینگ الیون میں واپسی ہوگئی۔

October 15, 2024, 10:47 AM IST

انگلینڈ کو لگا جھٹکا، بین اسٹوکس ٹی۔۲۰؍ورلڈ کپ نہیں کھیلیں گے

اسٹار آل راؤنڈر نے کہا کہ وہ تمام فارمیٹ میں گیندبازی بھی کرنا چاہتے ہیں اس لئے بولنگ فٹنس پر توجہ دینے کیلئے نام واپس لیا ہے۔

April 03, 2024, 11:03 AM IST

ہم رانچی میں جیتنے کے ارادے سے کھیلیں گے: اسٹوکس

انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا کہ ٹیم تیسرے ٹیسٹ میچ میں ۴۳۴؍ رن کی شرمناک شکست کے صدمے سے جلد ہی سنبھل جائے گی اور سیریز کا چوتھا میچ جیتنے کے ارادے سے رانچی میں اترے گی۔

February 20, 2024, 10:52 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK