EPAPER
تیز گیند باز محمد سمیع کو آئندہ وجے ہزارے ٹرافی کے لیے بنگال کی۲۰؍ رکنی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
December 16, 2024, 3:55 PM IST
جمعہ کی رات، بنگلور انٹرنیشنل ایگزیبیشن سینٹر میں منعقدہ دلجیت دوسانجھ کے ’دل-لومیناٹی‘ کنسرٹ کو مسافروں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ کے پیچھے اہم وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔
December 10, 2024, 5:12 PM IST
کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور ریاست کے اہم سیاستداں ایس ایم کرشنا کا ۹۲؍ برس کی عمر میں چل بسے ہیں۔ ایس ایم کرشنا بنگلور کو ’’سیلیکون ویلی‘‘ بنانے کیلئے جانے جاتے تھے۔ ان کا سیاسی کریئر ۷؍ دہائیوں پر محیط تھا۔وہ طویل عرصے سے بیماری میں مبتلا تھے اور ان کا علاج جاری تھا۔
December 10, 2024, 4:15 PM IST
ہندوستانی تیز گیند باز محمد سمیع نے چندی گڑھ کیخلاف ناٹ آؤٹ ۳۲؍رن بنائے۔
December 10, 2024, 12:26 PM IST