• Thu, 26 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

bengaluru

دل - لومیناٹی کنسرٹ: بنگلورو میٹرو کے ذریعہ ریکارڈ ۲۰ء۹ لاکھ مسافروں نے سفر کیا

جمعہ کی رات، بنگلور انٹرنیشنل ایگزیبیشن سینٹر میں منعقدہ دلجیت دوسانجھ کے ’دل-لومیناٹی‘ کنسرٹ کو مسافروں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ کے پیچھے اہم وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔

December 10, 2024, 5:12 PM IST

کرناٹک: بنگلور کو سیلیکون ویلی بنانے والے ایس ایم کرشنا چل بسے

کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور ریاست کے اہم سیاستداں ایس ایم کرشنا کا ۹۲؍ برس کی عمر میں چل بسے ہیں۔ ایس ایم کرشنا بنگلور کو ’’سیلیکون ویلی‘‘ بنانے کیلئے جانے جاتے تھے۔ ان کا سیاسی کریئر ۷؍ دہائیوں پر محیط تھا۔وہ طویل عرصے سے بیماری میں مبتلا تھے اور ان کا علاج جاری تھا۔

December 10, 2024, 4:15 PM IST

بنگلور: کشمیری طلبہ کا کالج انتظامیہ پر نمازِ جمعہ نہ ادا کرنے دینے کا الزام

بنگلور کے سری سوباگایا کالج آف نرسنگ میں کشمیری مسلمان طلبہ نے الزام لگایا کہ کالج انتظامیہ نے انہیں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔

December 02, 2024, 9:40 PM IST

پرو کبڈی لیگ: بنگلورو بلز نے تمل تھلائیواس کو ۳؍ پوائنٹس سے شکست دی

بنگلورو بلز نے پیر کی رات کھیلے جانے والے پرو کبڈی لیگ کے ۱۱؍ ویں سیزن کے سنسنی خیز مقابلہ میں سدرن ڈربی میں تمل تھلائیواس کو ۳۲۔۳۶؍ سے شکست دی۔ بلز کی ۷؍ میچوں میں یہ دوسری جیت ہے جبکہ تھلائیواس کو ۶؍ میچوں میں دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

November 05, 2024, 5:14 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK