• Fri, 21 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

berlin

برلن فلم فیسٹیول: ٹلڈا سوئنٹن کی غزہ کیلئے امریکی منصوبہ اور ٹرمپ پر شدید تنقید

برلن فلم فیسٹیول میں ۶۴؍ سالہ برطانوی اداکارہ ٹلڈا سوئنٹن کو گولڈن بیئر تفویض کیا گیا۔ اپنی تقریر میں انہوں نے غزہ میں نسل کشی اور غزہ کیلئے امریکی منصوبے پر صدر ٹرمپ پر شدید تنقید کی۔

February 15, 2025, 7:05 PM IST

جرمنی: ہزاروں لوگوں نے ’’دیوارِ برلن‘‘ کے انہدام کی ۳۵؍ ویں سالگرہ کا جشن منایا

۹؍ نومبر ۱۹۸۹ء کو ’’دیوارِ برلن‘‘ کا انہدام شروع ہوا تھا اور مشرقی اور مغربی جرمنی ایک ہوگئے تھے۔ آج اس دیوار کےانہدام کی ۳۵؍ ویں سالگرہ پر شہر بھی میں مختلف قسم کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

November 09, 2024, 9:54 PM IST

برلن فلم فیسٹیول کا ۳۱؍ دسمبر ۲۰۲۴ء کو ’’ایکس‘‘ چھوڑ دینے کا اعلان

برلن فلم فیسٹیول نے ایکس پر اعلان کیا ہے کہ وہ ۳۱؍ دسمبر ۲۰۲۴ء کو ایکس چھوڑ دے گا۔ ادارے نے اس کی وجوہات نہیں بتائی ہیں۔ تاہم، صارفین ایلون مسک کے سیاسی نظریات کو اس کی وجہ قرار دے رہے ہیں۔

November 05, 2024, 7:40 PM IST

جرمنی نے اسرائیل کو اسلحوں کی فراہمی روک دی

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کے پیش نظر یورپ میں اسرائیل کو اسلحوں کی فراہمی کی مخالفت بڑھتی جا رہی ہے۔ جرمنی نے بھی اسرائیل کو نئے ہتھیاروں کی فراہمی پر روک لگا دی ہے۔

September 19, 2024, 8:06 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK