• Sat, 22 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

beyonce

گریمی ایوارڈز ۲۰۲۵ء: بیونسے’’ البم آف دی ایئر‘‘ جیتنے والی پہلی سیاہ فام خاتون

موسیقی کی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز `’گریمی‘ کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سال ’’البم آف دی ایئر‘‘ کا ایوارڈ گلوکارہ بیونسے کے نام رہا۔ بیونسے کو ان کے البم `’’کاؤ بوائے کارٹر‘‘کیلئےیہ ایوارڈ ملا۔

February 03, 2025, 12:06 PM IST

لاس اینجلس آگ: بیونسے کے ’’بے گڈ‘‘ فاؤنڈیشن کا ۵ء۲؍ ملین ڈالر کی مدد کا اعلان

امریکی گلوکارہ اور نغمہ نگار بیونسے کےغیر منافع بخش فاؤنڈیشن ’’بے گڈ‘‘ نے لاس اینجلس کی جنگلاتی آگ سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے ۵ء۲؍ ملین ڈالر کی مدد کا اعلان کیا ہے۔ یاد رہے کہ اس آگ کے سبب کئی مکان خاکستر ہوچکے ہیں۔

January 13, 2025, 10:14 PM IST

امریکی صدارتی انتخابات: معروف گلوکارہ بیونسے نے کملا ہیرس کی حمایت کی

گزشتہ شام ہیوسٹن کی ایک ریلی میں امریکی صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران معروف گلوکارہ بیونسے نے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کیا۔

October 26, 2024, 4:38 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK