بالی ووڈ اداکارہ بھاگیہ شری اپنی سپر ہٹ فلم ’میں نے پیار کیا کے ریمیک میں عالیہ بھٹ کو دیکھنا چاہتی ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ بھاگیہ شری فلم ’تھلائیوی‘ میں تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلیٓ اور اداکارہ جے للتا کی والدہ کا کردار نبھا سکتی ہیں
بالی ووڈ میں اپنی شوخ اداؤں سے ناظرین کو دیوانہ بنانے والی اداکارہ بھاگیہ شری ۵۱؍ سال کی ہو گئیں۔