• Sun, 17 November, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

bharat bandh

’ بھارت بند‘ کا کئی ریاستوں میں خاطر خواہ اثر، ریل خدمات متاثر

بہار ، جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ، یوپی ، راجستھان،مدھیہ پریش اور کیرالا میں مظاہرین نے اپنی موجودگی کا احساس دلایا، سپریم کورٹ کے فیصلے پر برہمی کااظہار کیا

August 22, 2024, 10:16 AM IST

دہلی چلوآندولن: ملک گیر بھارت بند، عام زندگی متاثر

سمیوکت کسان مورچا کی جانب سے ملک گیر بھارت بند کی وجہ سے عام زندگی متاثر ہو گئی ہے۔ بھارت بند میں کئی اہم کسان تنظیموں نے حصہ لیا۔ بھارت بند کا آغاز صبح ۶؍ بجے سے ہوا جو شام میں ۴؍ بجے تک جاری رہا۔ کسانوں نے ۱۲؍ بجے سے ۴؍ بجے تک ملک کی اہم سڑکوں پر چکہ جام کیا جس کے سبب پنجاب میں، متعدد ریاستی اور قومی سڑکیں ۴؍ گھنٹے کیلئے بند رہیں۔ پنجاب میں نجی اسکولوں نے احتجاج کو مد نظر رکھتے ہوئے چھٹی کا اعلان کیا تھا۔

February 16, 2024, 5:00 PM IST

آج ’گرامین بھارت بند‘ کی اپیل

یہ بند اور کسانوں کا احتجاج ضم ہوجائے گا۔ حکومت کی منانے کی کوشش

February 16, 2024, 9:22 AM IST

منی پور: وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ کی ۱۰؍ پارٹیوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ

منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ نے منی پور کے حالات پر گفتگو کرنے کیلئے ۱۰؍ سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ منعقد کی ۔ انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں حالات سے نمٹنے کیلئے سیر حاصل گفتگو کی گئی اور ریاست کے حالات کو بہتر بنانے کیلئے ایک ساتھ مل کر کام کرنے کی اہمیت پرزور دیا گیا۔

January 22, 2024, 3:20 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK