• Sun, 23 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

bharat nyay yatra

آواز اٹھانے کا موقع نہیں دیا گیا اسلئے بھارت جوڑو نیائے یاترا نکل رہی ہے: کھرگے

کانگریس کے صدر ملکار جن کھرگے نے آج پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ حکومت نے کانگریس کو پارلیمنٹ میں اپنی آواز اٹھانے کا موقع فراہم نہیں کیا اس لئے وہ بھارت جوڑو نیائے یاترا نکال رہے ہیں جو لوگوں کے مسائل کو سمجھنے اور انہیں حل کرنے کی کوشش کرے گی۔ کھرگے نےتفتیشی ایجنسیوں کے غلط استعمال پر بھی بی جے پی حکومت کو نشانہ بنایا اور کہا کہ بی جے پی اس کے ذریعے اپوزیشن لیڈران کو ڈرانے کی کوشش کر رہی ہے۔

January 06, 2024, 4:37 PM IST

کانگریس کا راہل گاندھی کی قیادت میں ’’بھارت نیائے یاترا‘‘ نکالنے کا فیصلہ

کانگریس نے راہل گاندھی کی قیادت میں منی پور سے ممبئی تک ’’بھارت نیائے یاترا‘‘ (Bharat Nyay Yatra) نکالنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا آغاز ۱۴؍ جنوری جبکہ اختتام ۲۰؍ مارچ کو ہوگا۔ یہ یاترا ۱۴؍ ریاستوں جبکہ ۸۵؍ اضلاع سے گزرے گی۔ یاترا میں ملک کے عوام کیلئے معاشی، سماجی اور سیاسی انصاف کی ضرورت اور اہمیت پرتوجہ دی جائے گی۔

December 27, 2023, 2:16 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK