• Thu, 24 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

bharatiya janata party

گیانیش کمار کی گرفتاری، دوبارہ الیکشن اور ایس آئی آر پر روک کی مانگ

یہ ثابت ہوگیا کہ بی جےپی اور الیکشن کمیشن نے بنگال اسمبلی انتخابات کو لُوٹا ہے۔ گیانیش کمار کوفوراً گرفتار کیا جائے اور بنگال میں پرانی انتخابی فہرست کی بنیاد پر دوبارہ الیکشن کروایا جائے ورنہ ملک گیر احتجاج ہوگا۔‘‘

September 24, 2026, 11:56 AM IST

بی جے پی نے ہمیشہ کی طرح نہایت ڈھٹائی سے الیکشن کمیشن کا کھل کر دفاع کیا

الیکشن کمیشن آف انڈیا کے اراکین کےدرمیان اختلافات کے معاملے پر جاری سیاسی تنازع کے درمیان بی جے پی  نے ہمیشہ کی طرح نہایت ڈھٹائی کے ساتھ الیکشن کمیشن کا دفاع کیا ہے۔

September 24, 2026, 9:05 AM IST

کانگریس نے گیانیش کمار کا استعفیٰ مانگا، راہل گاندھی نے ملک سے غداری قرار دیا

پارٹی نے پریس کانفرنس کے ساتھ ساتھ ایکس پر طویل پوسٹ بھی لکھی، بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر جمہوریت کو تباہ کرنے کا الزام عائد کیا۔

September 24, 2026, 8:59 AM IST

کیرالا فلم فیسٹیول میں دہلی کے صفائی ملازمین پر بنی دستاویزی فلم کی نمائش مسترد

”سینیٹائزڈ ریپبلک“ کو باضابطہ طور پر آئی ڈی ایس ایف ایف کے کیلئے منتخب کیا گیا تھا، جس کے بعد فیسٹیول انتظامیہ نے فلم سازوں کو مطلع کیا کہ وہ ضروری چھوٹ کے بغیر اس فلم کی نمائش نہیں کرسکتے۔ فلم سازوں کے مطابق، وزارت نے سب سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی کے کووڈ-۱۹ لاک ڈاؤن کا اعلان کرنے والے چند سیکنڈ کے آڈیو پر اعتراض اٹھایا۔ انہوں نے وہ آڈیو ہٹا دی، لیکن پھر انہیں بتایا گیا کہ فلم میں اب بھی "وزیر اعظم کے مخصوص حوالے" موجود ہیں۔ ایک مزید ترمیم شدہ ورژن کو بھی مسترد کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق وزارت نے کہا کہ اس کیلئے دفتر وزیر اعظم کی منظوری درکار ہے۔

September 23, 2026, 7:01 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK