• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

bhendi bazaar

میٹرو ریل بائیکلہ، ناگپاڑہ، بھنڈی بازار اور کرافورڈ مارکیٹ سے بھی گزرے گی

میٹرو-۱۱؍ کووڈالا سے سی ایس ایم ٹی کے بجائے قلابہ تک چلانے کیلئے منصوبے میں تبدیلی۔ پروجیکٹ شروع کرنے سے قبل ان مقامات کی زمین کے ’جیوٹیکنیکل سائل انویسٹی گیشن‘ کیلئے ٹینڈر جاری۔

August 06, 2024, 10:44 PM IST

بھنڈی بازار اورمحمد علی روڈ میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ

عید کی خریداری کیلئے آنے والوں کے پرس، موبائل ، زیورات اور نقد چوری ہونے کے متعدد معاملات سامنے آرہے ہیں، عوام سے ہوشیار رہنے کی اپیل۔

April 05, 2024, 10:47 PM IST

بھنڈی بازار اردو فیسٹیول کامیابی سے ہمکنار

فیسٹیول کے تیسرے دن دسویں، بارہویں اور گریجویشن کے طلبہ کو تعلیمی میدان میں بہتر کارکردگی پر انعامات سے نوازا گیا،تمام پروگرام حسب منصوبہ انجام کو پہنچے

February 20, 2024, 9:50 AM IST

بھنڈی بازار اردوفیسٹیول کا دوسرا دن : اداکار سچن پلگاؤنکر کو ’محسن اردوایوارڈ ‘

اس موقع پر سچن پلگاؤنکرنے کہا کہ اردو کی ابتدائی تعلیم مجھے مینا کماری نے خود دی تھی۔ ان کی وفات کے بعدمیں نے مجروح سلطان پوری سے اردو سیکھی۔

February 19, 2024, 10:08 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK