Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

bhopal

بھوپال: ہندو لڑکی سےشادی کرنے گئے مسلم نوجوان کی عدالت کے احاطے میں پٹائی

بھوپال میں اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت ہندو لڑکی سے شادی کرنے گئے ایک مسلم نوجوان کو ہندو انتہا پسندوں نے عدالت کے احاطے میں بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا۔

February 07, 2025, 11:00 PM IST

اندور کے بعد بھوپال میں بھی عوامی مقامات پر بھیک مانگنے پر پابندی

بھوپال کے ضلع کلکٹر کوشیلندر وکرم سنگھ نے پیر کو ایک حکم جاری کیا جس میں ضلع کے دائرہ اختیار میں عوامی مقامات پر بھیک مانگنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ بھکاریوں کو خیرات دینا یا ان سے سامان خریدنا بھی غیر قانونی تصور کیا جائے گا۔ عوامی مقامات پر سی سی ٹی وی کے ذریعے اس کی نگرانی کی جائے گی۔ اندور میں بھی اسی طرح کے احکام نافذ ہیں۔

February 04, 2025, 8:19 PM IST

بھوپال: ای ڈی کے چھاپے کے بعد فوڈ کمپنی کی ڈائریکٹر نے زہر کھالیا، حالت نازک

بھوپال کی ایک کمپنی پر ای ڈی کے چھاپے کے بعد کمپنی کی ڈائریکٹر کے زہر پینے کی اطلاع ملی ہے۔ ۳۱؍ سالہ کمپنی ڈائریکٹر پائل مودی نے ای ڈی کے چھاپے کے اگلے دن زہر کھا کر خودکشی کی کوشش کی۔ ان کی حالت نازک بتائی جارہی ہے جبکہ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

January 31, 2025, 5:52 PM IST

ستم بالائے ستم

بھوپال گیس سانحہ کو چالیس سال گزر چکے ہیں ۔ اس طویل عرصہ میں بھلے ہی انسانی حقوق اور ماحولیاتی تحفظ کے کارکنان نے یونین کاربائیڈ کے زہر آلود ملبے کو تلف کرنے کے معاملے میں احتجاج کیا، آواز اٹھائی اور عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹایا مگر یہ سب بھی اس لئے ہوا کہ اس ملبے کو ٹھکانے لگانے کا ایسا کوئی نظم نہیں کیا گیا تھا جس پر کسی کو اعتراض نہ ہو۔

January 06, 2025, 2:56 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK