EPAPER
بہار میں تبدیلیٔ اقتدار کی سیاست کا طوفان ہے اور ہر دوسرے دن ریاست کی راجدھانی میں اپنے وجود کو تسلیم کرانے کی مہم چل رہی ہے۔بالخصوص مختلف ذات برادری کے الگ الگ اجلاس ہو رہے ہیں اور سب اپنے اپنے بلند بانگ دعوے کر رہے ہیں۔
April 17, 2025, 12:34 PM IST
بہار میں انتخابات کی سرگرمیاں تیز، دہلی کی میٹنگ میں مہاگٹھ بندھن کی تیاریوں کے ابتدائی خاکے پر تبادلۂ خیال کے بعد پٹنہ میں تمام اتحادی پارٹیاں ملیں گی، وزیراعلیٰ کے چہرے پر ابھی کوئی بات نہیں ہوئی
April 16, 2025, 6:31 AM IST
ریاست ِ بہار کی یہ خبر زیادہ مشتہر نہیں ہوئی کہ وہاں کے مشہور سیاستداں جیتن رام مانجھی کی نواسی کو گولی مار دی گئی۔وہ اب اس دُنیا میں نہیں ہیں ۔ قاتل اُس کا اپنا شوہر تھا۔ اسی طرح اور بھی کئی لوگ ہیں جن کی زندگی کا چراغ گل کردیا گیا۔
April 12, 2025, 1:51 PM IST
ریاست میں بڑھتی بے روزگاری کے خلاف کانگریس نے سڑکوں پر اتر کر احتجاج شروع کیا، پارٹی کے کئی لیڈر اور کارکنوں کوپولیس نے تحویل میں لیا۔
April 11, 2025, 11:21 PM IST