EPAPER
پرشانت کشور نے اپنی ایک نئی سیاسی جماعت’ جن سوراج ‘پارٹی تشکیل دی ہے اور انہوں نے حالیہ چار بہار قانون ساز اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں اپنے امیدوار کھڑے کئے ہیں جس کا نتیجہ ۲۳؍ نومبر ۲۰۲۴ء کو آئے گا۔
November 21, 2024, 3:07 PM IST
بی جے پی ایم پی پردیپ سنگھ کے متنازع بیان پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل، کہا: بہار کو نفرت کی آگ میں جھونکنے کی سازش ہورہی ہے، انہوں نے بی جےپی کو انسانیت کا دشمن قراردیا۔
October 24, 2024, 11:15 AM IST
تیجسوی یادو بہار کی یاترا پر نکل چکے ہیں ۔ اب تک تیجسوی یادو اپنے پریس بیان یا عوامی جلسوں میں نتیش کمار پر شخصی حملہ کرنے سے پرہیز کر رہے تھے لیکن ا س یاترا میں وہ نتیش کمار کو نشانہ بنا رہے ہیں ۔
September 19, 2024, 12:42 PM IST
ان دنوں ریاست میں یہ ہوا گرم ہے کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار جلد ہی اسمبلی تحلیل کر سکتے ہیں اور ہریانہ، مہاراشٹر، جھارکھنڈ کے اسمبلی انتخابات کے ساتھ بہار میں بھی انتخاب کے خواہاں ہیں ۔ اگرچہ ریاست بہار کی کئی اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان ہو چکا ہے اور راجیہ سبھا کی دو سیٹوں کیلئے بھی ضمنی انتخاب ہونا ہے۔
June 20, 2024, 12:16 PM IST